Swat

مسلم لیگ ن سوات کا پارٹی صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مسلم لیگ ن سوات نے پارٹی صدر شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مکان باغ میں مظاہرین سے اپنے خطاب میں فضل الرحمان نونو، فضل معبود، حبیب علی شاہ، عبدالغفور، ارشاد خان اور دیگر نے کہا کہ حکومتِ پاکستان، مسلم لیگ کے خلاف سیاسی انتقام پر اتر آئی ہے جو کسی بھی صورت قبول نہیں۔ قائد نواز شریف کے ہر اشارے پر کارکن تیار ہیں۔ حکومت کے خلاف سخت سے سخت احتجاج کیا جائے گا۔ عمران نیازی کو گرانے تک احتجاج کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔