Swat

سوات اور گرد ونواح کے اضلاع میں ایک رات میں تین بار زلزلے کے جھٹکے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد ونواح کے اضلاع میں ایک رات میں تین بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.4 اور زیرِ زمین گہرائی 142 کلومیٹر تھی۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت3.8 اور زیرِ زمین گہرائی 160 کلومیٹر تھی۔ تیسری بار رات 2بج کر 45 منٹ پر ہونے والے زلزلے کی شدت 3.7 اور گہرائی 170 کلومیٹر تھی۔ تینوں زلزلوں کا مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔