Swat

دریائے سوات میں ڈوب جانے والے بچے کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں ڈوب جانے والے بچے کی لاش برآمد کرلی گئی۔ 16 سالہ اسداللہ گذشتہ روز دریائے سوات میں ڈوب کر لاپتا ہوگیا تھا۔ پولیس کے مطابق مقامی لوگوں نے اتوار کو لاش دریائے سوات سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی جس کو بعد میں سپردِ خاک کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔