Swat

بہا، لڑکا بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ بہا میں 17 سالہ لڑکا بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ رفیع اللہ گھر میں بجلی کا کچھ کام کر رہاتھا کہ کرنٹ لگنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔