Swat

چار باغ گلی باغ، معلمہ نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل چار باغ کے علاقہ گلی باغ میں 43 سالہ معلمہ نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ(ر) جو سرکاری سکول میں معلمہ تھی، نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا پی جس کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ چل بسی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔