Swat

پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ بار کے نو منتخب صدر نے حلف اٹھا لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ مینگورہ بنچ بار کے نو منتخب صدر شمشیر علی میر خان خیل نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جج جسٹس اشتیاق ابراہیم نے ان سے حلف لیا۔ اس موقع پر تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں ہائی کورٹ کے وکلا نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔