(باخبر سوات ڈاٹ کام) واپڈاانڈومنٹ فنڈ فار سپورٹس کی جانب سے 12 سے 16 سال تک کی عمر کے بچوں کے اتھلیٹکس، فٹ بال، ہاکی، کراٹے، سکواش، ٹینس، ویٹ لفٹنگ، ریسلنگ اور بچیوں کے لئے اتھلیٹکس، ہاکی، کراٹے اور سکواش کے لئے ٹرائلز13اکتوبر کو گراسی فٹ بال سٹیڈیم سیدو شریف میں ہوں گے۔ منتخب بچوں کو ٹریننگ، کوچنگ کے ساتھ سات ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔
Swat
