Swat +A -Aکوزہ باما خیلہ،تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گرگیا، چار افراد زخمی October 9, 2020 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ کوزہ باما خیلہ میں تعمیراتی کام کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے چار افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو کے مطابق چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement