Swat +A -Aٹیٹا بٹ، دس سالہ بچہ تالاب میں گرنے سے جاں بحق October 10, 2020 1 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ ٹیٹا بٹ میں دس سالہ بچہ تالاب میں گرنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق امداد اللہ ولد افسر علی دریا کے کنارے جا رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے سے وہاں بنے ایک تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ اشتہار / Advertisement