Swat

دس دن کے اندر مہنگائی ختم نہ ہوئی، تو حکومت کا بسترا گول سمجھیں، سپین خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) دھرنوں کے لئے مشہورسپین خان نے حالیہ مہنگائی کے خلاف ایک اور دھرنا دے دیا۔ اوڈیگرام میں احتجاجی دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت نے عوام کی چمڑی ادھیڑ دی ہے۔ اشیائے خور و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ سپین خان نے مہنگائی میں کمی کرنے کے لئے دس دن کی ڈیڈ لائن دیتے ہوئے دھمکی دی کہ اگر مہنگائی کو کنٹرول نہ کیا گیا، تو 20اکتوبر کو مین جی ٹی روڈ بند کرکے دھرنا دیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔