Swat

سوات، 7 نئے مریضوں میں کورونا وائرس کی تصدیق، تعداد 3160 ہوگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا وائرس نے پھر سر اٹھالیا۔ مزید7افراد میں وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں کورونا مریضوں کی تعداد 3160 ہوگئی۔ 96 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ تعلیمی اداروں میں متاثرہ افراد کی تعداد30 ہوگئی اور31 کے نتائج کا انتظار ہے۔ہائی رسک ایریا میں متاثرہ افراد کی تعداد 49 ہوگئی۔ ایک ٹیسٹ کے نتیجے کا انتظار ہے۔ سنیٹینیل ایریا (sentinel) میں متاثرہ مریضوں کی تعداد 77ہوگئی اور48مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔