Swat +A -Aکبل جوڈیشل کمپلیکس، فریقین کے درمیان تنازعہ پر فائرنگ October 15, 2020 13 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل میں تاریخ پیشی کے لئے آنے والے فریقین کے درمیان جو ڈیشل کمپلکس کے قریب فائرنگ کی گئی۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ایک فریق سے دوافراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement