Swat

پشاور ہائی کورٹ ڈویژن بنچ، خاتون پرفیسر کی جنسی ہراسانی پر تبادلہ کی رٹ منظور

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل ڈویژن بنچ نے سوات یونیورسٹی کی جنسی ہراسانی پر تبادلہ کرنے کی رٹ منظور کردی۔ سوات یونیورسٹی کی خاتون پروفیسر ڈاکٹر(ز) کی جانب سے ان کے وکلا رحیم شاہ اور ملک سرور خان نے دلائل دیں کہ ان کی مؤکلہ کا غیر قانونی طور پر ویمن یونیورسٹی سے مین یونیورسٹی تبادلہ کر دیا گیا۔ دلائل مکمل ہونے کے بعد فاضل ججوں نے سوات یونیورسٹی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ایک ہفتہ میں جواب جمع کرنے کی ہدایت کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔