Swat +A -Aبحرین، مسجد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی October 16, 2020 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کی ایک مسجد میں گیس سلنڈر پھٹنے سے آگ لگ گئی۔ ریسکیو کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا اور اسے پھیلنے نہیں دیا۔ اشتہار / Advertisement