Swat

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج جمعہ کو سوات کا دورہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج جمعہ کو سوات کا سہ روزہ دورہ کریں گے۔ سوات پہنچنے کے بعد وہ سیدو شریف کے ایک ہوٹل میں قیام کریں گے، صدرِ مملکت مرغزار میں تاریخی وائٹ پیلس کا بھی دورہ کریں گے۔ اگلے دن وہ کالام جائیں گے اور کالام سے مہوڈنڈ جائیں گے۔ وہ کالام میں قیام کریں گے اور اتوار کو اسلام آباد کے لیے واپس روانہ ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔