Swat

مینگورہ، نجی سکول کا چوکیدار دوسری چھت سے گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نجی سکول میں چوکیدار مرگی کا مریض دوسری چھت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ 31 محمد عارف ساکن فضا گٹ ایوب بریج کانجو کے قریب سکول کی دوسری منزل پر تھا کہ مرگی کی وجہ سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔