Swat

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی مہو ڈنڈ جھیل کی سیر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)اہلِ خانہ کے ہمراہ تفریحی دورے پر آنے والے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی ہفتہ کو مہو ڈنڈ گئے۔ مہوڈنڈ میں کچھ گھنٹے قیام کے بعد وہ کالام جائیں گے، جہاں وہ رات کا قیام کریں گے۔ آج اتوار کو واپس اسلام آباد روانہ ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔