Swat

صدرِ مملکت کا اہلِ خانہ کے ہمراہ کالام کے مختلف علاقوں کا دورہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اہلِ خانہ کے ہمراہ کالام کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ جنگل میں ٹریکنگ بھی کی۔ انہوں نے اپنے دورے میں ایک دن کا اضافہ کیا اور اتوار کو بھی کالام میں قیام کیا۔ آج پیر کو وہ اسلام آباد کے لئے روانہ ہوں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔