Swat

برازیل میں سوات کے پی ایچ ڈی سکالرزندگی کی بازی ہار گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) برازیل میں کیمسٹری مضمون میں پی ایچ ڈی کرنے والے سوات کے سید عادل باچا انتقال کرگئے۔ وہ اس مضمون میں ایم فل کرنے پی ایچ ڈی کے لئے برازیل گئے تھے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ا ن کو کورونا ہوگیا تھا جس کی وجہ سے وہ زیر علاج تھے۔ گذشتہ رات انتقال کرگئے۔وبائی حالت کی وجہ سے ان کو برازیل میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ فاتحہ خوانی ان کی رہائش گاہ محلہ ملان ڈاک بلو گرام میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔