Swat

مٹہ لالکو، مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، دو زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ لالکو میں مکان کی چھت گرنے سے بچی جاں بحق، والد اور بیٹا زخمی ہوگئے۔صابر اللہ کے مکان کی چھت گرنے سے وہ، اس کی بیٹی اور بیٹا ملبے تلے دب گئے۔ مقامی لوگوں نے صابر اللہ اور اس کے بیٹے حذیفہ کو زخمی حالت میں نکال کر ہسپتال منتقل کردیا۔ 13 سالہ رومیسہ کی لاش کو ملبے سے نکال لیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔