Swat

مینگورہ، باؤلے کتوں کی بھر مار،شہریوں کا جینا محال ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں باؤلے کتوں کی بھر مار سے شہریوں کا جینا محال ہوگیا۔ بچے خوف کے مارے گھروں تک محدود ہوگئے۔ تین ہفتوں کے دوران باؤلے کتوں کے کاٹنے سے 123 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے۔ کتوں کے حملوں کے ڈر کی وجہ سے بچوں نے گھروں سے نکلنابند کردیا ہے۔ شہریوں نے واسا سے فوری طور پر ان باؤلے کتوں کو ٹھکانے لگانے کا مطالبہ کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔