Swat

پیسکو ملازمین کا مجوزہ نجکاری اور تنخواہ میں عدم اضافہ کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں پیسکو کے ملازمین نے مجوزہ نجکاری اور تنخواہ میں عدم اضافہ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ پاکستان واپڈا ہائیڈروالیکٹرک ورکرزیونین کے زیر اہتمام ملازمین نے واپڈا ہاؤس سے سوات پریس کلب تک جلوس نکلا مظاہرین نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھارکھے تھے۔ مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے زونل چیئرمین عمرعلی باچا، ڈویژنل چیئرمین رفیع اللہ خان، سیکرٹری بخت محمد خان اوردیگرمقررین نے کہاکہ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عام لوگوں کے ساتھ سرکاری ملازمین کو بھی شدید پریشانی میں مبتلا کررکھا ہے۔ اس وقت واپڈا ملازمین مختلف مسائل کا شکار ہیں، مگر حکومت ان مسائل کے حل کے لیے کسی کے اقدامات نہیں اٹھارہی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔