Swat +A -A جماعت اسلامی سوات کے نومنتخب امیر کی حلف برداری تقریب کل ہوگی October 25, 2020 14 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی سوات کے نومنتخب امیر حمید الحق کی حلف برداری تقریب کل پیر کو بوقت دوپہر 2:00 بجے الخدمت اسلامی بنڑ میں ہوگی۔ تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی جنرل سیکرٹری عبدالواسع اور صدارت سابق امیر محمد امین کریں گے۔ اشتہار / Advertisement