(باخبر سوات ڈاٹ کام)صوبے کے باقی اضلاع کی طرح سوات میں بھی وکلا نے ترامیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے سوات بار کے صدر عنایت اللہ خان نے کہا کہ نئے قوانین میں حکومت نے انصاف دینے میں مزید مشکلات پیدا کردی ہیں۔ انہوں نے کہا کہاگر حکومت نے ہمارا مطالبہ منظور نہیں کیا، تو نامعلوم مدت تک عدالتوں سے بائیکاٹ جاری رہے گا۔
Swat
