Swat

مٹہ توتکے، سٹیشنری کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ توتکے میں سٹیشنری کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق حبیب الرحمان بک سیلرکی دکان میں آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی تھی، جس کو بعد میں بجھا دیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔