Swat +A -Aمینگورہ شہر اور سوات کے دیگر علاقوں میں آج بارش کا امکان October 25, 2020 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر اور سوات کے دیگر علاقوں میں آج اتوار کو بارش کا امکان ہے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق اتوار کو ہونے والی بارش کے بعد میدانی علاقوں میں سردی میں اضافہ اور بالائی علاقوں میں شدید سردی کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement