Swat

سیدو شریف، خواتین مسائل بارے شہدا پارک میں کھلی کچہری منعقد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خواتین کے مسائل سے متعلق شہدا پارک سیدو شریف سوات میں کھلی کچہری منعقد ہوئی جس کا اہتمام ضلعی محکمہئ سوشل ویلفیئر نے کیا تھا۔ مہمانِ خصوصی ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم تھے۔ اس موقع پر خواتین کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور درپیش مسائل کی نشان دہی کی۔ ڈپٹی کمشنر نے تمام مسائل کے حل کے لیے متعلقہ محکموں کو فوری ہدایات جاری کیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔