Swat

سوات، موسمِ سرما کی پہلی برف باری کے بعد موسم تبدیل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں موسمِ سرما کی پہلی برف باری کے بعد موسم تبدیل ہوگیا۔اس کے ساتھ ہی موسم سرما کا آغاز بھی ہوگیا۔ گذشتہ روز مہو ڈنڈ اور دیگر بالائی علاقوں میں برف باری ہوئی جس کی وجہ سے بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں موسمِ سرما کا آغاز ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔