(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع فتح خان خیل امانکوٹ میں ایک شخص نے بڑے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم شفیع اللہ نے بھائی رحمان علی پر نامعلوم وجوہات پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے والد اختر علی کی مدعیت میں مقدمہ درج کردیا۔
Swat
