Swat

مینگورہ، انسانیت کے ناتے ریسکیو اہلکاروں نے بلی کی جان بچالی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ میں ریسکیو اہلکاروں نے انسانیت کے ناتے بلی کی جان بچالی۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق مینگورہ کے ڈاکخانہ روڈ پر گھر میں بلی کنوئیں میں گرگئی، جس کی اطلاع ریسکیو کنٹرول روم کو ملتے ہی جوانوں نے موقع پر پہنچ کر بلی کو زندہ سلامت نکال لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔