Swat

جہانزیب کا لج کے طلبہ کا فرانس کے صدر کے خلاف مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ جہانزیب کا لج کے طلبہ نے فرانس کے صدر کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے کالج سے مکان باغ تک ریلی نکالی اور فرانس کے صدر کے خلاف نعرہ بازی کی۔ طلبہ نے مطالبہ کیا کہ حکومت فرانس کا سفارتخانہ بند کرکے عملے کو احتجاجاً واپس بھیج دے اور فرانس کی مصنوعات پر پابندی لگائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔