Swat +A -Aسوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلہ ریکارڈ November 5, 2020 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیمامرکز کے مطابق بدھ کو ہونے والے زلزلے کی شدت4.2، زیر زمین گہرائی 70 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا سرحدی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement