Swat

کبل ڈاگئی، پستول چل جانے سے ایک جوان جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ ڈاگئی میں پستول چل جانے سے جوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق اختر حسین لوڈڈ پستول کے ساتھ جارہا تھا کہ اچانک پستول چل جانے سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور پھر ہسپتال میں چل بسا۔ انتقال کرنے سے پہلے انہوں نے پولیس کو بتایا کہ وہ خود پستول سے لگ کر زخمی ہوگیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔