(باخبر سوات ڈاٹ کام)مسلم لیگ ن نے سوات جلسہ کی تاریخ تبدیل کردی۔ اب جلسہ سے مریم نواز خطاب کرے گی۔ اس سے پہلے جلسہ8 نومبر کو ہونا تھا لیکن اس جلسہ میں مریم نواز کی شرکت کی وجہ سے اب یہ جلسہ14نومبر کو فضاگٹ میں ہوگا۔ مریم نواز کے علاوہ سابق وزیر اعظم شاہد خا قان عباسی، سابق وزیر داخلہ احسن اقبال، امیر مقام اور دیگر رہنما بھی جلسہ سے خطاب کریں گے۔
Swat
