Swat

تبدیلی سرکار مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے، محمد مشتاق خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مسلم لائرزفورم سوات کے صدرمحمدمشتاق خان ایڈوکیٹ نے کہاہے کہ ملک کو معاشی بدحالی اور عوام کو خودکشیوں پر مجبور کرنے والے وزیر اعظم عمران خان سوات آکر اب صحت کارڈ کے نام پر سبزباغ دکھانے کی کوشش کررہے ہیں، لیکن عوام ان کی چالوں میں مزید نہیں آئیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ تبدیلی کے نام پر قائم حکومت مکمل طورپرناکام ہوچکی ہے۔ عمران خان اور اس کے حواریوں نے عوام کوسوائے مایوسی کے کچھ نہیں دیا۔انہوں نے کہاکہ عوام عمران خان کے جلسے میں نہیں آئیں گے اور ان پر واضح کردیاجائے گاکہ وہ مکمل طور پر ناکام ہوچکے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔