Swat

وزیر اعظم کادورہئ سوات، سیدو شریف میں بیشتر سرکاری و نجی سکول بند رہے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)وزیر اعظم کے دورہئ سوات کے موقع پر سیدو شریف میں بیشتر سرکاری و نجی سکول بند تھے۔سیدو شریف، مینگورہ شاہراہ کو بھی نماز جمعہ کے بعد بند کیا گیا تھا۔ جلسہ گاہ کے چاروں طرف سیکورٹی کا سخت انتظام کیا گیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔