(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحریک انصاف کے جلسہ میں پویلین کی چھت گرنے سے18افراد زخمی ہوگئے۔ سٹیڈیم میں جگہ نہ ہونے کی وجہ سے کارکن پویلین کی چھت پر چڑھ گئے جو وزن برداشت نہ کرسکی اور گرگئی۔ نتیجتاً 18 افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا، جہاں ڈاکٹروں کے مطابق تمام زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
Swat
