Swat

تحریک انصاف جلسہ، گراسی گراؤنڈ میں کھوے سے کھوا چھل گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)گراسی فٹ بال سٹیڈیم میں تحریک انصاف کے جلسہ میں توقع سے زیادہ لوگوں نے شرکت کی۔ سٹیڈیم مکمل بھر جانے کے بعد باہر شاہراہ بھی لوگوں سے بھری تھی۔ جب وزیر اعظم کی تقریر ختم ہورہی تھی، تو اس وقت بھی مختلف علاقوں سے قافلے مینگورہ شہر سے سٹیڈیم کی طرف جارہے تھے۔ جلسہ میں سب سے زیادہ شرکت وزیر اعلیٰ محمود خان اور صوبائی وزیر محب اللہ خان کی تحصیل مٹہ کے لوگوں نے شرکت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔