Swat

سوات یونیورسٹی، رجسٹرار کو درگئی کیمپس کی اضافی ذمہ داری دے دی گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)یونیورسٹی آف سوات کے رجسٹرار اور ڈائریکٹر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ محبوب الرحمان کو یونیورسٹی آف سوات کے درگئ کیمپس کیلئے کوآر ڈی نیٹر کی اضافی ذمہ داری تفویض کر دی گئی۔ اس حوالے سے یونیورسٹی آف سوات کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد جمال خان نے اس اضافی ذمہ داری کے احکامات جاری کردیے۔ اس ضمن میں یونیورسٹی نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔