Swat

جی پی ایس حیات آباد مینگورہ میں استانی کا طالبہ پر تشدد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ ہائی سکول حیات آباد مینگورہ میں استانی نے دسویں جماعت کی طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ طلبہ کے والد نے ہفتہ کو کجولٹی پولیس کو بتایا کہ استانی (س) نے ان کی بیٹی کو شدید تشدد کا نشانہ بنایااور بعد میں اسے کمرے میں بند رکھا، جس کی وجہ سے ہم بچی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال لے آئے۔ پولیس نے رپورٹ درج کردی اور میڈیکل رپورٹ کے بعد مزید کارروائی کرے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔