(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں مریم نواز کے جلسہ کا دن، وقت اور جگہ تبدیل کردی گئی۔ ن لیگ کی جانب سے سوات جلسہ 14 فروری کو فضاگٹ میں ہونا تھا، لیکن اس دن بارش کی پیشگوئی کی وجہ سے اب جلسہ13 نومبر بروزِ جمعہ بعد از نمازِ جمعہ گراسی فٹ بال اسٹیڈیم مینگورہ میں ہوگا، جس سے مریم نواز شریف، امیر مقام اور دیگرقائدین خطاب کریں گے۔ ن لیگ کے صوبائی صدر امیر مقام نے گذشتہ روز جلسہ گاہ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
Swat
