Swat

سوات، کورونا سے ایک اور خاتون جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا سے ایک اور خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ زوجہ عنایت کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ان کو اسلام آباد کے ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ انتقال کرگئیں۔ محکمہئ صحت کے ترجمان ڈاکٹر ارشد جمال کے مطابق مزید دو افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 3219 ہوگئی۔ 73 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ اس وقت سوات میں کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد24 ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔