Swat

غوریجہ، دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ غوریجہ میں دریائے سوات سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ مقامی لوگوں نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے لاش تحویل میں لے کر شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔