Swat

سوات، بارش وبرف باری کا نیا سلسلہ ہفتہ شروع ہونے کا امکان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش وبرف باری کا نیا سہ روزہ سلسلہ ہفتہ 14 نومبر سے شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ پیر تک جاری رہنے اور سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں بارش والے دنوں میں زیادہ سے زیادہ درجہئ حرارارت 12 اور کم سے کم 5 رہنے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔