Swat

سوات، جمعہ کو مسلم لیگ (ن) کے جلسہ کے لئے انتظامات کا سلسلہ جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں جمعہ کو مسلم لیگ (ن) کے جلسہ کے لئے انتظامات کا سلسلہ جاری ہے۔ جلسہ سے مریم نواز شریف، امیر مقام اور دیگر مرکزی قائدین خطاب کریں گے۔ جلسہ کے لئے مینگورہ شہر اور دیگر علاقوں میں مسلم لیگ کے جھنڈے اور خوش آمدید کے بینرز لگادئے گئے ہیں۔ ن لیگ کے عہدیداروں کی کوشش ہے کہ وہ تحریک انصاف سے بڑا جلسہ کرنے میں کامیاب ہو جائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔