(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات یونیورسٹی کے کنٹرولر امتحانات پروفیسر محمد ریاض کے جاری کردہ بیان کے مطابق یونیورسٹی آف سوات کے زیر انتظام ایم اے /ایم ایس سی سالانہ امتحانات 3 دسمبر2020ء سے شروع ہونگے جس کیلئے ڈیٹ شیٹ جاری کیا جارہا ہے۔ دیگر تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جاچکی ہے۔
Swat
