Swat

پشاور میں میڈیکل کالج کا کورونا سے انتقال کردہ طالب علم سوات میں سپردِ خاک

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پشاور میں میڈیکل کالج کا طالب علم عدنان حلیم جو گذشتہ روز کورونا سے انتقال کر گیا تھا، کو آبائی قبرستان فتح پور میں سپردِ خاک کردیا گیا۔ عدنان حلیم کے جنازہ میں علاقہ کے لوگوں اور ان کے دوستوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ خیبر میڈیکل کالج کا تھرڈ ائیر کا21 سالہ عدنان حلیم غیر معمولی صلاحیتوں کا مالک تھا۔اس نے انٹر کے امتحانات میں سوات بورڈ کو ٹاپ کیا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔