Swat

ن لیگ آج گراسی فٹ بال اسٹیڈیم میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پاکستان مسلم لیگ(ن) آج گراسی فٹ بال اسٹیڈیم مینگورہ میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی جس سے مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف اور دیگر قائدین خطاب کریں گے۔ جلسہ گاہ میں سٹیج تیار کیا گیا اور پارٹی کے سٹی صدر سید صادق عزیز کے مطابق جلسہ گاہ میں ہزاروں کرسیاں لگائی گئی ہیں۔ ن لیگ مینگورہ کے کارکنوں نے جمعرات کو شہر میں موٹر سائیکل ریلی بھی نکالی۔ ڈی پی او سوات قاسم علی خان کے مطابق جلسہ کی سیکورٹی کے لئے8سو سے زیادہ پولیس اہلکار تعینات کردئے گئے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔