Swat

چارباغ الہ آباد، حادثہ میں زخمی دوسری بچی بھی زندگی کی بازی ہار گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل چارباغ کے علاقہ الہ آباد حادثے میں زخمی دوسری بچی بھی انتقال کرگئی۔ گذشتہ روز والدہ اپنے بچوں کے ساتھ گھر جارہی تھی کہ ایک تیز رفتار گاڑی اُن پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں 6 سالہ بچی صائمہ جاں بحق اور چار افراد شدید زخمی ہوئے تھے۔ ان کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں جمعرات کو 7 سالہ عرفہ بھی زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔