(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں ایک ہی روز میں دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ایک بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.8، زیرِ زمین گہرائی 10 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 3.9، زیرِ زمین گہرائی 145 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔
Swat
